top of page

قرآنِ مجید
ایک مسیحی کی نظرمیں

urdu market
carpet_edited_edited

Our 
Story

میرے کئی مسلمان دوست چاہتے ہیں کہ مَیں قرآنِ مجید کا مطالعہ کروں
کیونکہ اُن کے عقیدے کے مطابق یہ دُنیا کی معتبر ترین کتاب ہے۔ 

میرادوسرا مقصد ہے عزت و احترام کی پاسداری ۔ مسلمانوں اور مسیحیوں میں اکثر باتیں مماثل ہیں۔ قرآنِ مجید کا مطالعہ دونوں گروہوں کے درمیان عزت اور احترام کا رشتہ قائم کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔ قرآنِ مجید میں بیان ہوا ہے، ’’اور اہلِ کتاب سے نہ جھگڑو مگر ایسے طریقے سے جو عمدہ ہو‘‘ (سورۃ العنکبوت ٩٢:٦٤)۔

براہ کرم ہمیں ایک پیغام لکھیں۔

  • Facebook
  • Twitter
  • LinkedIn
  • Instagram

شکریہ

bottom of page